Sharjeel Memon Ne Bari Warning De Di | Public News | Breaking News | Pakistan Breaking News
جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ منتیں ترلے کرکے بچ جائیں گے تو ایسا نہیں ہے، جو جو لوگ ویڈیو میں موجود ہیں، حکومت ان کی بخشش نہیں کرنے دے گی، شرجیل میمن نے بڑی وارننگ دیدی